اقوام متحدہ، 21 اکتوبر (یو این آئی ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ فصلوں کی پیداوار کم ہونے کی وجہ سے آئندہ چھ ماہ کے دوران جنوبی افریقہ میں تقریباً دو کروڑ ستر لاکھ سے زائد افراد کے پاس شاید
کافی خوراک دستیاب نہ ہو سکے۔
مسوسمیاتی صورت حال "ال نینو" میں تبدیلی کے باعث بارشوں اور فصلوں کی پیداوار پر بھی شدید برے اثرات مرتبہ ہو سکتے ہیں جس سے صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.